Past Perfect Tense - Exercise 1

Sequence Practice - ترتیب کی مشق

ہدایات

نیچے دیے گئے اردو جملوں کو انگریزی میں ترجمہ کریں۔ صحیح آپشن پر کلک کریں۔ یاد رکھیں:

  • Past Perfect کا فارمولا: had + verb(3rd form)
  • دو کاموں میں سے پہلے والے کام کے لیے Past Perfect استعمال کریں
  • بعد والے کام کے لیے Past Simple استعمال کریں
  • ترتیب: پہلے والا کام = had + 3rd form، بعد والا کام = 2nd form
1

جب وہ آیا، میں کھانا کھا چکا تھا۔

صحیح جواب: When he came, I had eaten food
2

وہ جا چکی تھی جب میں پہنچا۔

صحیح جواب: She had gone when I arrived
3

بارش شروع ہو چکی تھی جب ہم نکلے۔

صحیح جواب: The rain had started when we left
4

اس نے خط لکھ لیا تھا۔

صحیح جواب: He had written the letter
5

ہم فلم دیکھ چکے تھے۔

صحیح جواب: We had watched the movie
6

ٹرین جا چکی تھی جب ہم سٹیشن پہنچے۔

صحیح جواب: The train had left when we reached the station
7

وہ بیمار ہو گیا تھا اس لیے وہ نہیں آیا۔

صحیح جواب: He had fallen sick so he did not come
8

میں نے وہ کتاب پڑھ لی تھی۔

صحیح جواب: I had read that book
9

وہ سو چکی تھی جب میں نے فون کیا۔

صحیح جواب: She had slept when I called
10

ہم نے کھانا کھا لیا تھا اس لیے ہم بھوکے نہیں تھے۔

صحیح جواب: We had eaten food so we were not hungry
11

وہ پہلے ہی جا چکا تھا۔

صحیح جواب: He had already left
12

کیا تم نے پہلے یہ فلم دیکھی تھی؟

صحیح جواب: Had you watched this movie before?