Past Simple Tense in Urdu

(Past Indefinite Tense) - Aasaan Urdu Mein Seekhein

1. Past Simple Tense Kya Hai?

Past Simple Tense کو اردو میں "ماضی مطلق" کہتے ہیں۔ یہ ان کاموں کے لیے استعمال ہوتا ہے جو ماضی میں مکمل ہو چکے ہیں اور حال سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔

Past Simple Kab Use Karein؟

1
ماضی کا مکمل کام

کل، پچھلے ہفتے، پچھلے سال

2
ماضی کی عادت

پہلے کرتا تھا، اب نہیں کرتا

3
ماضی کے واقعات

ایک کے بعد ایک ہوئے واقعات

4
ماضی کی حالت

پہلے ایسا تھا، اب نہیں

مثالیں:

میں نے کل کھانا کھایا۔
I ate food yesterday
وہ پچھلے سال لندن گیا تھا۔
He went to London last year
ہم نے یہ فلم کل دیکھی۔
We watched this movie yesterday

2. Past Simple Ki Pehchan Kaise Karein؟

اردو میں Past Simple کی پہچان بہت آسان ہے۔ جملے کے آخر میں یہ الفاظ آتے ہیں:

ا

آخر میں "ا"

(مرد)

ئی

آخر میں "ئی"

(عورت)

ئے

آخر میں "ئے"

(جمع)

یہ بھی پہچان ہے: "تھا، تھی، تھے" اور وقت کا ذکر

پہچان کی مثالیں:

وہ گیا۔آخر میں "ا" → Past Simple
اس نے کھانا کھایا۔آخر میں "ا" → Past Simple
وہ آئی۔آخر میں "ئی" → Past Simple
وہ کھیلے۔آخر میں "ئے" → Past Simple

وقت کے الفاظ (Time Words):

کل
پرسوں
پچھلے ہفتے
پچھلے مہینے
پچھلے سال
کافی عرصہ پہلے
آج صبح
2015 میں

یاد رکھیں: Past Simple میں وقت کا ذکر ضروری ہے یا سمجھا جاتا ہے۔

3. Past Simple Ka Asaan Formula

Subject + Verb (2nd form) + Object

یہ سادہ Formula یاد رکھیں

Verb کی دوسری فارم (2nd Form):

Regular Verbs

Verb + ed
workworked
playplayed
watchwatched
studystudied

Irregular Verbs

Change Form
gowent
eatate
seesaw
comecame

اہم Irregular Verbs کی فہرست:

Base FormPast Simpleاردو معنی
gowentگیا
eatateکھایا
seesawدیکھا
comecameآیا
taketookلیا
buyboughtخریدا
drinkdrankپیا
writewroteلکھا
readreadپڑھا
speakspokeبولا

نوٹ: Irregular verbs کو یاد کرنا ضروری ہے۔ یہ rules نہیں مانتیں۔

4. Positive Sentences - سادہ جملے

اب ہم اردو جملوں کو انگریزی میں تبدیل کرنا سیکھیں گے:

اردو جملہانگریزی جملہVerb (2nd Form)
میں نے کل کھانا کھایا۔I ate food yesterdayate
وہ پچھلے سال لندن گیا۔He went to London last yearwent
ہم نے کل فلم دیکھی۔We watched a movie yesterdaywatched
اس نے مجھے خط لکھا۔She wrote me a letterwrote
وہ کل شام آئے۔They came yesterday eveningcame

پریکٹس کریں:

نیچے دیے ہوئے اردو جملوں کو انگریزی میں لکھیں:

  1. میں نے کل پانی پیا۔
  2. وہ پچھلے ہفتے خریداری کی۔
  3. ہم نے کل کام کیا۔
  4. وہ کل یہاں آیا۔

5. Negative Sentences - نفی والے جملے

Subject + did not + Verb (1st form) + Object

(did کے بعد verb ہمیشہ پہلی فارم میں آئے گی)

Examples

میں نے کل نہیں کھایا۔

I did not eat yesterday

ہم نہیں گئے۔

We did not go

Examples

وہ نہیں آیا۔

He did not come

اس نے نہیں دیکھا۔

She did not see

اہم نکتہ:

did not کے بعد verb ہمیشہ پہلی فارم میں آتی ہے۔ went نہیں، بلکہ go استعمال ہوگا۔

He did not went
He did not go

Short Form: did not = didn't

He didn't come.

6. Questions - سوالات بنانا

Yes/No Questions:

Did + Subject + Verb (1st form) + Object?
کیا تم نے کل کھانا کھایا؟

Did you eat food yesterday?

کیا وہ پچھلے سال لندن گیا؟

Did he go to London last year?

کیا تم نے کل فلم دیکھی؟

Did you watch a movie yesterday?

WH Questions:

WH + did + Subject + Verb (1st form) + Object?
تم کہاں گئے تھے؟

Where did you go?

اس نے کیا کھایا؟

What did he eat?

وہ کب آیا؟

When did he come?

تم نے یہ کیوں کیا؟

Why did you do this?

7. Was / Were - To Be in Past

Was / Were کا استعمال ماضی میں حالت بتانے کے لیے ہوتا ہے (تھا، تھی، تھے)۔

Was

I, He, She, It

میں وہاں تھا۔

I was there.

وہ بیمار تھی۔

She was sick.

Were

You, We, They

تم وہاں تھے۔

You were there.

وہ خوش تھے۔

They were happy.

Negative and Questions with Was/Were:

Negative: was/were + not

I was not there. (میں وہاں نہیں تھا)

They were not happy. (وہ خوش نہیں تھے)

Question: Was/Were + Subject?

Were you there? (کیا تم وہاں تھے؟)

Was she sick? (کیا وہ بیمار تھی؟)

8. Common Mistakes - عام غلطیاں

❌ غلط✅ صحیحوجہ
I go yesterday.I went yesterday.Past میں verb کی 2nd form
He didn't went.He didn't go.did کے بعد 1st form
Did you went?Did you go?did کے بعد 1st form
I was go.I went.was کے ساتھ verb(ing) آتی ہے

9. Quick Review - جلدی دہرائی

پہچان:

  • آخر میں "ا، ئی، ئے"
  • تھا، تھی، تھے + وقت

Formula:

  • Positive: Subject + V2 + Object
  • Negative: did not + V1
  • Question: Did + Subject + V1?

وقت کے الفاظ:

  • کل، پرسوں، پچھلے ہفتے

اہم نکتہ:

  • did کے بعد verb 1st form