Present Indefinite Tense in Urdu

(Present Simple Tense) - Aasaan Urdu Mein Seekhein

1. Present Indefinite Tense Kya Hai?

Present Indefinite Tense کو اردو میں "حال مطلق" کہتے ہیں۔ یہ سب سے پہلا اور سب سے آسان Tense ہے۔

Present Indefinite Kab Use Karein؟

1
روزانہ کے کام

جو کام آپ روز کرتے ہیں

2
عادتیں

جو کام آپ کی عادت ہیں

3
مستقل حقائق

جو ہمیشہ سچ رہتا ہے

4
قابلیت/صلاحیت

آپ کیا کر سکتے ہیں

Examples:

میں روزانہ سکول جاتا ہوں۔
I go to school daily
وہ انگریزی بولتا ہے۔
He speaks English
سورج مشرق سے نکلتا ہے۔
The sun rises in the east

2. Present Indefinite Ki Pehchan Kaise Karein؟

اردو میں Present Indefinite کی پہچان بہت آسان ہے۔ جملے کے آخر میں یہ الفاظ آتے ہیں:

تا ہے

مرد واحد

(واحد مذکر)

تی ہے

عورت واحد

(واحد مؤنث)

تے ہیں

جمع

(مذکر و مؤنث)

Pehchan ki Examples:

وہ سکول جاتا ہے۔"تا ہے" آگیا → Present Indefinite
وہ کتاب پڑھتی ہے۔"تی ہے" آگیا → Present Indefinite
وہ کھانا کھاتے ہیں۔"تے ہیں" آگیا → Present Indefinite

یاد رکھیں:

  • اردو میں "تا ہے، تی ہے، تے ہیں" دیکھ کر فوراً پہچان جائیں
  • یہ صرف Present Indefinite میں آتا ہے
  • Present Indefinite کی یہ خاص پہچان ہے، دوسرے tenses میں ایسا نہیں ہوتا

3. Present Indefinite Ka Asaan Formula

Subject + Verb (s/es) + Object

یہ سادہ Formula یاد رکھیں

Sirf 2 Rules Yad Rakhein:

Rule 1: I, We, You, They

Verb بغیر s/es
Ieat
Youplay
Wego
Theyread
I, We, You, They = NO "s"

Rule 2: He, She, It

Verb + s/es
Heeats
Sheplays
Itworks
Alireads
He, She, It = ADD "s"

Verb میں "s" کیسے لگائیں؟

Verb EndingRuleExamples
عام verbsصرف s لگائیںwork → works, play → plays
ch, sh, s, x, o سے ختم ہوes لگائیںwatch → watches, go → goes
Consonant + y سے ختم ہوy کو i کر کے es لگائیںstudy → studies, fly → flies

4. Positive Sentences - سادہ جملے

اب ہم اردو جملوں کو انگریزی میں تبدیل کرنا سیکھیں گے:

اردو جملہانگریزی جملہRule Applied
میں روزانہ پڑھتا ہوں۔I study dailyI = No "s"
وہ کتاب پڑھتی ہے۔She reads a bookShe = Add "s"
تم سکول جاتے ہو۔You go to schoolYou = No "s"
وہ کھانا کھاتا ہے۔He eats foodHe = Add "s"
ہم انگریزی بولتے ہیں۔We speak EnglishWe = No "s"

پریکٹس کریں:

نیچے دیے ہوئے اردو جملوں کو انگریزی میں لکھیں:

  1. میں پانی پیتا ہوں۔
  2. وہ فٹبال کھیلتا ہے۔
  3. تم کام کرتے ہو۔
  4. وہ گانا گاتی ہے۔

5. Negative Sentences - نفی والے جملے

Subject + do not / does not + Verb

I, We, You, They

do not + verb
میں نہیں جانتا۔

I do not know

ہم نہیں آتے۔

We do not come

He, She, It

does not + verb
وہ نہیں جاتا۔

He does not go

وہ نہیں پڑھتی۔

She does not read

Short Forms:

do not = don't

Example: I don't know

does not = doesn't

Example: He doesn't like

6. Questions - سوالات بنانا

Yes/No Questions:

Do/Does + Subject + Verb + ?
کیا تم پڑھتے ہو؟

Do you study؟

کیا وہ جاتا ہے؟

Does he go؟

کیا وہ آتی ہے؟

Does she come؟

WH Questions:

WH Word + Do/Does + Subject + Verb + ?
تم کہاں جاتے ہو؟

Where do you go؟

وہ کیا کرتا ہے؟

What does he do؟

وہ کب آتی ہے؟

When does she come؟

7. Quick Review - جلدی دہرائی

Pehchan:

  • اردو میں جملے کے آخر میں "تا ہے، تی ہے، تے ہیں" آتا ہے

Main Rules:

  • I, We, You, They = No "s"
  • He, She, It = Add "s"

Negative:

  • I, We, You, They = do not
  • He, She, It = does not

Questions:

  • Do/Does شروع میں لگائیں
  • WH Word شروع میں لگائیں