Present Continuous Tense in Urdu

(Present Progressive Tense) - Aasaan Urdu Mein Seekhein

1. Present Continuous Tense Kya Hai?

Present Continuous Tense کو اردو میں "حال جاری" کہتے ہیں۔ یہ ان کاموں کے لیے استعمال ہوتا ہے جو اس وقت ہو رہے ہیں یا فی الحال جاری ہیں۔

Present Continuous Kab Use Karein؟

1
جو کام ابھی ہو رہا ہے

جو کام اس وقت ہو رہا ہے

2
عارضی صورتحال

کچھ دنوں سے جاری کام

3
مستقبل کے منصوبے

پہلے سے طے شدہ کام

4
بدلتی ہوئی صورتحال

جو حالات بدل رہے ہیں

مثالیں:

وہ ابھی پانی پی رہا ہے۔
He is drinking water now
میں ان دنوں ایک کتاب لکھ رہا ہوں۔
I am writing a book these days
ہم کل لاہور جا رہے ہیں۔
We are going to Lahore tomorrow

2. Present Continuous Ki Pehchan Kaise Karein؟

اردو میں Present Continuous کی پہچان بہت آسان ہے۔ جملے کے آخر میں یہ الفاظ آتے ہیں:

رہا ہے

مرد واحد

(واحد مذکر)

رہی ہے

عورت واحد

(واحد مؤنث)

رہے ہیں

جمع

(مذکر و مؤنث)

پہچان کی مثالیں:

وہ پانی پی رہا ہے۔"رہا ہے" آیا → Present Continuous
وہ کتاب پڑھ رہی ہے۔"رہی ہے" آئی → Present Continuous
وہ کھانا کھا رہے ہیں۔"رہے ہیں" آئے → Present Continuous

یاد رکھیں:

  • اردو میں "رہا ہے، رہی ہے، رہے ہیں" دیکھ کر پہچان جائیں
  • یہ ظاہر کرتا ہے کہ کام اس وقت ہو رہا ہے
  • Present Continuous کی یہ خاص پہچان ہے

3. Present Continuous Ka Asaan Formula

Subject + is/am/are + Verb (ing) + Object

یہ سادہ Formula یاد رکھیں

3 Rules Yad Rakhein:

I

am

I am eating

میں کھا رہا ہوں

He, She, It

is

He is eating

وہ کھا رہا ہے

You, We, They

are

They are eating

وہ کھا رہے ہیں

Verb میں "ing" کیسے لگائیں؟

RuleExample
عام verbs میں صرف ing لگائیںeat → eating, play → playing
e سے ختم ہونے والے verbs کا e ہٹا کر ing لگائیںwrite → writing, dance → dancing
CVC والے verbs کا آخری consonant double کریں پھر ingsit → sitting, run → running
ie سے ختم ہونے والے verbs کی ie کو y کریں پھر ingdie → dying, lie → lying

4. Positive Sentences - سادہ جملے

اب ہم اردو جملوں کو انگریزی میں تبدیل کرنا سیکھیں گے:

اردو جملہانگریزی جملہHelping Verb
میں پانی پی رہا ہوں۔I am drinking wateram
وہ کتاب پڑھ رہی ہے۔She is reading a bookis
تم کھانا کھا رہے ہو۔You are eating foodare
وہ سکول جا رہا ہے۔He is going to schoolis
ہم انگریزی سیکھ رہے ہیں۔We are learning Englishare

پریکٹس کریں:

نیچے دیے ہوئے اردو جملوں کو انگریزی میں لکھیں:

  1. میں سو رہا ہوں۔
  2. وہ گانا گا رہی ہے۔
  3. تم کام کر رہے ہو۔
  4. بچے کھیل رہے ہیں۔

5. Negative Sentences - نفی والے جملے

Subject + is/am/are + not + Verb(ing) + Object

I

I am not eating

میں نہیں کھا رہا

He, She, It

He is not eating

وہ نہیں کھا رہا

You, We, They

They are not eating

وہ نہیں کھا رہے

Short Forms:

is not = isn't

He isn't coming

are not = aren't

They aren't working

am not = ain't (informal)

I ain't going (slang)

6. Questions - سوالات بنانا

Yes/No Questions:

Is/Am/Are + Subject + Verb(ing) + ?
کیا تم پانی پی رہے ہو؟

Are you drinking water؟

کیا وہ کھانا کھا رہا ہے؟

Is he eating food؟

کیا میں ٹھیک بول رہا ہوں؟

Am I speaking correctly؟

WH Questions:

WH + Is/Am/Are + Subject + Verb(ing) + ?
تم کہاں جا رہے ہو؟

Where are you going؟

وہ کیا کر رہی ہے؟

What is she doing؟

وہ کیوں رو رہا ہے؟

Why is he crying؟

7. Quick Review - جلدی دہرائی

پہچان:

  • اردو میں "رہا ہے، رہی ہے، رہے ہیں"

Formula:

  • Subject + is/am/are + Verb(ing)

Helping Verbs:

  • I = am
  • He, She, It = is
  • You, We, They = are

استعمال:

  • ابھی ہو رہا کام
  • مستقبل کے منصوبے