Present Continuous Tense - Exercise 1

Current Actions - ابھی جاری کام

ہدایات

نیچے دیے گئے اردو جملوں کو انگریزی میں ترجمہ کریں۔ صحیح آپشن پر کلک کریں۔ یاد رکھیں:

  • Present Continuous کا فارمولا: am/is/are + verb(ing)
  • I کے ساتھ am، He/She/It کے ساتھ is، You/We/They کے ساتھ are
  • verb میں ing لگانا لازمی ہے
1

میں پانی پی رہا ہوں۔

صحیح جواب: I am drinking water
2

وہ کتاب پڑھ رہی ہے۔

صحیح جواب: She is reading a book
3

وہ فٹبال کھیل رہے ہیں۔

صحیح جواب: They are playing football
4

بچے پارک میں کھیل رہے ہیں۔

صحیح جواب: The children are playing in the park
5

وہ گانا گا رہا ہے۔

صحیح جواب: He is singing a song
6

ہم انگریزی سیکھ رہے ہیں۔

صحیح جواب: We are learning English
7

تم کیا کر رہے ہو؟

صحیح جواب: What are you doing?
8

بارش ہو رہی ہے۔

صحیح جواب: It is raining
9

پرندے آسمان میں اُڑ رہے ہیں۔

صحیح جواب: The birds are flying in the sky
10

میں اپنا کام کر رہا ہوں۔

صحیح جواب: I am doing my work
11

وہ کھانا بنا رہی ہے۔

صحیح جواب: She is cooking food
12

میرے دوست میرا انتظار کر رہے ہیں۔

صحیح جواب: My friends are waiting for me