Present Simple Tense - Exercise 1

Basic Sentences - بنیادی جملے

ہدایات

نیچے دیے گئے اردو جملوں کو انگریزی میں ترجمہ کریں۔ صحیح آپشن پر کلک کریں۔ He/She/It کے ساتھ verb میں 's' لگانا یاد رکھیں۔

1

میں روزانہ سکول جاتا ہوں۔

صحیح جواب: I go to school daily
2

وہ انگریزی بولتی ہے۔

صحیح جواب: She speaks English
3

ہم فٹبال کھیلتے ہیں۔

صحیح جواب: We play football
4

وہ صبح سویرے اٹھتا ہے۔

صحیح جواب: He wakes up early in the morning
5

تم اچھا کام کرتے ہو۔

صحیح جواب: You do good work
6

سورج مشرق سے نکلتا ہے۔

صحیح جواب: The sun rises in the east
7

وہ روزانہ ورزش کرتی ہے۔

صحیح جواب: She exercises daily
8

میرا بھائی ڈاکٹر ہے۔

صحیح جواب: My brother is a doctor
9

وہ پانی پیتے ہیں۔

صحیح جواب: They drink water
10

میں انگریزی سیکھتا ہوں۔

صحیح جواب: I learn English