ہدایات
نیچے دیے گئے اردو جملوں کو انگریزی میں ترجمہ کریں۔ صحیح آپشن پر کلک کریں۔ یاد رکھیں:
- منفی جملوں میں did not + verb(1st form) استعمال کریں
- سوالیہ جملوں میں Did + subject + verb(1st form) استعمال کریں
- did کے بعد verb ہمیشہ پہلی فارم میں آتی ہے
- WH Questions میں WH word + did + subject + verb(1st form)
1
میں نے کل کھانا نہیں کھایا۔
صحیح جواب: I did not eat food yesterday
2
کیا تم کل سکول گئے؟
صحیح جواب: Did you go to school yesterday?
3
وہ کل نہیں آیا۔
صحیح جواب: He did not come yesterday
4
کیا تم نے کل فلم دیکھی؟
صحیح جواب: Did you watch a movie yesterday?
5
اس نے مجھے خط نہیں لکھا۔
صحیح جواب: She did not write me a letter
6
کیا وہ کل شام آئے؟
صحیح جواب: Did they come yesterday evening?
7
میں نے کل پانی نہیں پیا۔
صحیح جواب: I did not drink water yesterday
8
کیا اس نے کل کتاب خریدی؟
صحیح جواب: Did he buy a book yesterday?
9
وہ کل یہاں نہیں آیا۔
صحیح جواب: He did not come here yesterday
10
تم کل کہاں گئے؟
صحیح جواب: Where did you go yesterday?
11
اس نے خط کیوں نہیں پڑھا؟
صحیح جواب: Why did she not read the letter?
12
تم نے کل رات کیا کیا؟
صحیح جواب: What did you do last night?